اجزا ء
چکن لیگز۔۔۔4۔ فل
لال مرچ ۔۔۔10۔ گرام
لہسن پیسٹ ۔۔۔1۔کھانے کا چمچ
تیز پتہ ۔۔۔1۔ کھانے کا چمچ
لیموں کا رس ۔۔۔2۔ کھانے کے چمچ
پیپریکا پاؤڈر۔۔۔1۔ چائے کا چمچ
زیتون کا تیل ۔۔۔2۔کھانے کے چمچ
حسبِ ذائقہ نمک
بنانے کا طریقہ
1: ایک باؤ ل میں پیری سوس ،لال مرچ ثابت ،لہسن ،تیز پتہ ،پیپریکا پاؤڈر ،لیموں کا رس اورزیتون کا تیل ڈال کراس کو اچھی طرح مکس کرلیں۔
2: اب چکن لیگز لیں اور ان پرچری سے کٹ لگا لیں۔
3: ایک باؤل میں تیار کیا ہوا پیسٹ لیں اور اس میں چکن لیگز ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے دو گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
4: اب تیار کیے ہوئے چکن لیگز کو گرل کر لیں.
آپکا مزیدار پیری پیری چکن تیار ہے۔
پکانے کا وقت : تیس منٹ
افراد : دو عدد

Comments
Post a Comment